اسم ذات

قسم کلام: صفت

معنی

١ - وہ اسم جس سے کسی ایک چیز کی حقیقت دوسری چیزوں سے الگ سمجھی جائے۔ اور اس سے کوئی وصف معلوم نہ ہو جیسے اُونٹ ۔ ہاتھی ۔ گھوڑا وغیرہ

اشتقاق

معانی صفت ١ - وہ اسم جس سے کسی ایک چیز کی حقیقت دوسری چیزوں سے الگ سمجھی جائے۔ اور اس سے کوئی وصف معلوم نہ ہو جیسے اُونٹ ۔ ہاتھی ۔ گھوڑا وغیرہ